‘جب شادی کے نو سال بعد مجھے بات بات پر یہ دھمکی ملنے لگی کہ میں تمھیں طلاق دے دوں گا تو بالاخر میں نے اپنے شوہر کو بتایا کہ میں بھی آپ کو طلاق دے سکتی ہوں۔ یہ سن کر وہ حیران رہ گئے۔ میں نے کہا کہ آپ نے شاید نکاح نامہ غور سے نہیں پڑھا، میں نے حقِ طلاق اپنے پاس رکھا تھا۔’ پاکستان کے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ بشریٰ پاشا کی